زیریں وادی

قسم کلام: اسم ظرف مکان

معنی

١ - نشیب یا جنوب کی طرف واقع وادی۔ "دریائے سندھ اپنی زیریں وادی میں نہایت سست رفتار سے بہتا ہے اور بل کھاتا ہوا آگے بڑھتا ہے۔"      ( ١٩٦٦ء، پاکستان کا تجارتی و معاشی جغرافیہ، ٣١ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ صفت 'زیریں' کے ساتھ عربی اسم 'وادی' لگانے سے مرکب 'زیریں وادی' بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٦٦ء کو "پاکستان کا تجارتی و معاشی جغرافیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - نشیب یا جنوب کی طرف واقع وادی۔ "دریائے سندھ اپنی زیریں وادی میں نہایت سست رفتار سے بہتا ہے اور بل کھاتا ہوا آگے بڑھتا ہے۔"      ( ١٩٦٦ء، پاکستان کا تجارتی و معاشی جغرافیہ، ٣١ )

جنس: مؤنث